نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایمینیسٹی انٹرنیشنل کے دفاتر بند ہو گئے ہیں۔ الوقت - انتہا پسند ہندو تنظیموں کی دھمکیوں کے بعد ہندوستان میں ہیومن رائٹس واچ اور ایمینیسٹی انٹرنیشنل کے دفاتر بند ہو گئے ہیں۔
ارنا کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کے حکام نے نئی دہلی میں بتایا ہے کہ پولیس کی طرف سے، ہندو انتہا پسندوں کے حملے کی دھمکی کے بعد آ ...
ایمینیسٹی انٹرنیشنل نے بھی پیر کو ایک بیان جاری کرکے شیخ زكزكی اور ان کی بیوی کو جلد آزاد کئے جانے کا مطالبہ کیا تھا۔
نائجیریا میں اس سینئر مذہبی رہنما کی آزادی کے لئے پرامن مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔
یاد رہے کہ نائجیریا کی فوج نے دسمبر 2015 میں سیکڑوں لوگوں کا قتل عام کرنے کے بعد شیخ زكزكی اور ان ...